اس بات کے پیش نظر کہ زکات فطرہ اس مال سے ادا کرنا ضروری ہے کہ جو نکال کر علیحدہ کیا گیا ہو، کیا جائز ہے کہ مستحق کو فطرہ بینک کارڈ میں منتقلی کی صورت میں ادا کیا جائے؟
اگر کوئی شخص《سلام علیکم》کی بجائے لفظ 《سلام》کے ذریعے نماز میں مشغول شخص کو مخاطب کرتے ہوئے سلام کرے تو کیا سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ جواب دینے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟